Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Tuesday 9 April 2024

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان کرکٹ کےاعزاز میں

آرمی اسکول آف فزیکل ٹریننگ کیمپ کاکول میں ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افطار ڈنر کا اہتمام آرمی ہاوس راولپنڈی میں کیا گیا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی اور پی سی بی حکام نے بھی افطار میں شرکت کی۔ آرمی چیف نے کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، کرکٹرز نے کاکول میں شاندار تربیت کی فراہمی پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search