Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Saturday 6 April 2024

سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیں، مزید کمی کا امکان۔

یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سولر پینلز اتنے سستے ہو گئے ہیں کہ انہیں نیدرلینڈز اور جرمنی میں باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ممالک سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی کچھ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں نے سولر پینل گھر کی چھتوں پر لگانے کی بجائے باغات کی باڑ بنانے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیے ہیں۔

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search