Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Thursday 18 July 2024

لاہور ہائیکورٹ کی نامزد چیف جسٹس عالیہ نیلم 1966ء میں پیدا ہوئیں جسٹس عالیہ نیلم نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج سے 1995 میں لاء کی ڈگری حاصل کی جسٹس عالیہ نیلم 1996 میں بطور وکیل رجسٹرڈ ہوئی جسٹس عالیہ نیلم 1998 میں ہائیکورٹ جبکہ 2008 میں سپریم کورٹ کی وکیل بنی جسٹس عالیہ نیلم آئینی، سول، فوجداری، دہشتگری سمیت دیگر شعبوں میں پریکٹس کرتی رہی جسٹس عالیہ نیلم 2013 میں لاہور ہائیکورٹ کی ایڈہاک جج کے طور پر تعینات ہوئیں جسٹس عالیہ نیلم 2015 میں لاہور ہائیکورٹ کی مستقل جج بن گئیں جسٹس عالیہ نیلم کو جولائی 2024 کو جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نامزد کیا جسٹس عالیہ نیلم 11 نومبر 2028 کو ریٹائرڈ ہونگی

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search