Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Tuesday 2 April 2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ہائیکورٹ ججز خط کا نوٹس ۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا ہائیکورٹ ججز خط کا نوٹس چیف جسٹس نے معاملے کی سماعت کے لیے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ سات رکنی بینچ بدھ کو دن ساڑھےگ بجے معاملے کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سات رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس جمال خان مندخیل بینچ میں شامل۔ جسٹس اطہر من اللہ ،جسٹس مسرت ہلالی جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل۔

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search