Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Monday 1 April 2024

حکومت نے پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔

حکومت نے پیٹرول مہنگا جبکہ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا کر دیا۔
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

1 comment:

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search