Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Wednesday 3 April 2024

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر 4 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹفیکشن جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 10سے 13 اپریل تک ہوں گی۔ خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی ورنہ 11 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search