Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Wednesday 3 April 2024

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ،

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ،
خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی تفصیل : *اسلام آباد کی جنرل اور ٹیکنوکریٹ کی نشست پر حکمران اتحاد کامیاب* *اسحاق ڈار ٹیکنوکریٹ نشست پر کامیاب* حکمران اتحاد کے رانا محمود الحسن کامیاب پنجاب سے مصدق ملک، محمد اورنگزیب، خلیل طاہر، انوشے رحمان اور بشریٰ انجم کامیاب سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے اشرف علی جتوئی، دوست علی جیسر، کاظم علی شاہ، مسرور احسن اور ندیم بھٹو کامیاب ایم کیو ایم کے امیدوار عامر چشتی کامیاب، آزاد امیدوار فیصل واوڈا بھی کامیاب #Iqbal News #khebarpakhtukhwa #SenateElections

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search