Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Sunday 31 March 2024

صدر آصف علی زرداری کی چین کے سفارت خانے آمد

۔۔۔۔بشام حملے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے تعزیت کا اظہار۔۔۔۔ یہ واقعہ دونوں ممالک کی پائیدار دوستی اور مشترکہ اقدار پر حملہ ہے۔۔ پاکستان دہشت گردوں کو خطے کاامن خراب نہیں کرنے دے گا ۔۔ مجرموں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ۔۔۔۔چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں گے۔۔۔صدر مملکت کی یقین دہانی

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search