Join Whatapps APP Group Join Now
Join Facebook Group Join Now

Wednesday 20 March 2024

آصف علی زرداری صدر پاکستان منتخب ہو گئے
آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہو گئے،
سینیٹ اورقومی اسمبلی سے آصف زرداری نے 255ووٹ حاصل کیے ہیں
جبکہ ان کے مدمقابل محمود خان اچکزئی 119 ووٹ لینے میں کامیاب ہو ئے ہیں۔
آصف علی زرداری 2008میں پہلی بار صدر منتخب ہوئے تھے
اور 2013تک صدر پاکستان رہے۔
May be an image of 2 people and text
 

Post a Comment

Whatsapp Button works on Mobile Device only

Start typing and press Enter to search